تصویر

دنیا بھر کی آوازیں
ہم میں سے ہر فرد اپنی آواز رکھتا ہے اور ہم اپنی آواز کو ناانصافیوں کے خلاف بلند کر سکتے ہیں تاکہ دوسروں کو یہ احساس دلایا جاسکے کہ وہ تنہا نہیں۔
اجتماعی آوازیں متاثرکن ہوتی ہیں ، جس کے ذریعہ ہم ایک بہتر دنیا کی تشکیل(بنا) سکتے ہیں۔
اگر آپ کی عمر 13سے 24کے درمیان ہے تو ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اپنی تحریر، تصویر کشی (فوٹوگرافی)یا ویڈیوکے ذریعہ دنیا کو ان مسائل کے بارے میں بارے میں آگاہ کر سکتے ہیں جو آپ کے نزدیک اہم ہیں۔